the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ناندیڑ: ۱۶؍جولائی (اعتمادنیوز)حج کمیٹی کی ماباقی رقم بھرنے کی آخری تاریخ ۱۳؍جولائی مقرر تھی ۔ اس سال حج کے سفر پر روانہ ہونے والے عازمین حج سے ریاستی حج کمیٹیوں نے ماباقی قسط کی رقم ادا کرنے کی اپیل کی تھی مگر ماہ رمضان کے دوران رقم بھرنے کی



تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کیا گیاتھا ۔ ریاستی حج کمیٹیوں کی جانب سے قسط کی رقم بھرنے کی تاریخ میں توسیع کرنے کے مطالبے کو مرکزی حج کمیٹی نے منظور کرتے ہوئے اب ۲۳؍جولائی آخری تاریخ مقرر کی ہے ۔ اس دن تک حج کمیٹی کے منتخب عازمین اپنی رقم جمع کرسکتے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.